ابنا: ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ مشترکہ طور پر اسلامی ممالک میں اختلافات کو ہوا دے رہے ہیں اور اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ دشمن کی سازشوں کو پہچان کر ان کا مقابلہ کریں انھوں نے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ کے حالیہ دوروں کے بعد فتنہ برپا کرنے کی سازشوں کا کسی حد تک خاتمہ ہوگیا ہے ترجمان نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ عنقریب عراق کا بھی دورہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169